October 26, 2026

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی ملاقات ہوئی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

20240928_183718

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی ملاقات ہوئی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

ملاقات کل رات وزیراعلی ہاوس میں ہوئی،

میں خود بھی ملاقات میں موجود تھا،

وزیراعلی علی امین اور منظور پشتین نے امن امان اور خطے کے مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا،

منظور پشتین نے 11 اکتوبر کو پشتون قومی عدالت کے حوالے سے وزیراعلی کو آگاہ کیا،

وزیراعلی نے صوبائی معاملات اور امن امان کے حوالے سے بات کی،

وزیراعلی نے عوام کی جان ومال کی حفاظت اور صوبے کےساتھ امتیازی سلوک کے بارے میں حکومتی اقدامات پر گفتگو کی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف