قاضی نے نیا بنچ تشکیل دینے کا عندیہ دے دیا۔۔ لیکن منیب اختر کا بنچ میں شامل ہونا لازم ہے۔۔ کیونکہ قانون نے مطابق جس بنچ نے کیس کا فیصلہ دیا۔۔ نظر ثانی اپیل میں وہی بنچ ہوتا ہے۔۔ اگر ان میں سے کوئی ججز ریٹائرڈ ہوچکا۔۔ تو اسکی جگہ کوئی دوسرا جج بیٹھے گا۔۔ لیکن اگر کوئی جج حاضر سروس ہے۔۔ تو اسکو بنچ میں بٹھانا لازم ہے۔۔!!!
قاضی نے نیا بنچ تشکیل دینے کا عندیہ دے دیا۔۔
لیکن منیب اختر کا بنچ میں شامل ہونا لازم ہے۔۔ کیونکہ قانون نے مطابق جس بنچ نے کیس کا فیصلہ دیا۔۔ نظر ثانی اپیل میں وہی بنچ ہوتا ہے۔۔
اگر ان میں سے کوئی ججز ریٹائرڈ ہوچکا۔۔ تو اسکی جگہ کوئی دوسرا جج بیٹھے گا۔۔ لیکن اگر کوئی جج حاضر سروس ہے۔۔ تو اسکو بنچ میں بٹھانا لازم ہے۔۔!!!
“پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں ایک جج نہ آئے تو دو جج اس پر فیصلہ نہیں کر سکتے۔۔ کمیٹی مکمل نہیں تو پھر فل کورٹ کو فیصلہ کرنا چاہیے””۔
سینیٹر سید علی ظفر روسٹرم پر آکر بول رہے ہیں۔۔!!!