ایف بی آر کا “فائلر” یا “لیٹ فائلر” کا اسٹیٹس ہمیشہ پچھلے سال کی ریٹرن کے مطابق طے کیا جاتا ہے۔ اگر آپ نے 2023 کی ریٹرن لیٹ جمع کرائی تھی، تو ایف بی آر آپ کو 2024 میں بھی “لیٹ فائلر” کے طور پر دکھا سکتا ہے، چاہے آپ نے 2024 کی ریٹرن مقررہ تاریخ سے پہلے جمع کرا دی ہو۔
ایف بی آر کا "فائلر" یا "لیٹ فائلر" کا اسٹیٹس ہمیشہ پچھلے سال کی ریٹرن کے مطابق طے کیا جاتا...