October 28, 2026

لاہور کے نجی تعلیمی ادارے میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے غیر مصدقہ واقعہ کا معاملہ

20241014_195212

لاہور کے نجی تعلیمی ادارے میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے غیر مصدقہ واقعہ کا معاملہ

مبینہ واقعہ کے متعلق اگر کسی شہری کے پاس کوئی بھی انفارمیشن ہے تو ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو مطلع کریں، ترجمان پنجاب پولیس

شہری 15 پر کال یا ویمن سیفٹی ایپ کے ذریعے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطہ کر سکتے ہیں، ترجمان پنجاب پولیس

اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا، ترجمان پنجاب پولیس

غیر مصدقہ واقعہ کے متعلق ہر پہلو کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے، ترجمان پنجاب پولیس

قانون و انصاف کی بالادستی کو ہر صورت مقدم رکھا جائے گا، ترجمان پنجاب پولیس