October 28, 2026

ایف بی آر کا “فائلر” یا “لیٹ فائلر” کا اسٹیٹس ہمیشہ پچھلے سال کی ریٹرن کے مطابق طے کیا جاتا ہے۔ اگر آپ نے 2023 کی ریٹرن لیٹ جمع کرائی تھی، تو ایف بی آر آپ کو 2024 میں بھی “لیٹ فائلر” کے طور پر دکھا سکتا ہے، چاہے آپ نے 2024 کی ریٹرن مقررہ تاریخ سے پہلے جمع کرا دی ہو۔

20241014_195212

اسٹیٹس اپ ڈیٹ ہونے میں عام طور پر ایک سال لگتا ہے، کیونکہ فائلر یا لیٹ فائلر کا سٹیٹس پچھلے سال کی فائلنگ کے مطابق اگلے سال کی ٹیکس ریٹرن پر لاگو ہوتا ہے۔ اگر آپ 2023 کی ریٹرن وقت پر جمع نہیں کرا سکے تھے، تو اس کا اثر 2024 میں بھی ظاہر ہوگا۔

اسٹیٹس کی تبدیلی اور لیٹ فائلر سے بچنے کے لیے، ضروری ہے کہ آئندہ سالوں میں ریٹرن بروقت جمع کرائیں تاکہ مستقبل میں آپ کا اسٹیٹس “فائلر” کے طور پر برقرار رہے۔

جن ٹیکس پیئر کی 2024 کی ریٹرن مقررہ تاریخ سے پہلے جمع ہو گئی ہیں ۔ انکا فائلر سٹیٹس فروری 2025 سے ایف بی ار کے ڈیٹا بیس ( ریکارڈ) میں شو ہوگا ۔
اس کے لیے ضروری ہے کہ اخری تاریخ سے پہلے آپکی 2024 کی ریٹرن لازمی فائل ہو۔