خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خالد عباس سیال کی زیر صدارت کسان کارڈ کے استعمال کے لئے بینک آف پنجاب کی جانب سے پی او ایس مشینوں کی فراہمی کے سلسلہ میں ایک خصوصی اجلاس کا انعقاد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع عبدالماجد خان نے اے ڈی سی (آر) کو بینک
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خالد عباس سیال کی زیر صدارت کسان کارڈ کے استعمال کے...