68

منڈی بہاؤالدین کی دو بہنوں کا کارنامہ : نوجوان کو ق.ت.ل کروا دیا ۔۔۔پولیس تفتیش میں چالاکی سے بچ

منڈی بہاؤالدین کی دو بہنوں کا کارنامہ : نوجوان کو ق.ت.ل کروا دیا ۔۔۔پولیس تفتیش میں چالاکی سے بچ نکلیں لیکن دو روز قبل دوبارہ کیسے قانون کے شکنجے میں آئیں ؟ صاحبہ اور اقرا کے کرتوت ملاحظہ کریں ۔۔۔۔صاحبہ اور اقرا دونوں شادی شدہ ہیں ، مق.تول قاسم کی کئی سالوں سے صاحبہ سے دوستی تھی ، وہ قاسم کو ہر طرح سے کھا رہی تھی ، حد یہ کہ قاسم کا اے ٹی ایم کارڈ بھی صاحبہ کے پاس ہوتا تھا ۔ لیکن کچھ عرصہ قبل قاسم کو شک ہوا کہ صاحبہ کے اور مردوں سے بھی تعلقات ہیں جب اس نے صاحبہ کو ان حرکات سے منع کیا تو اسکا قاسم کے ساتھ جھگڑا ہونے لگا ۔ اب ناجائز تعلقات دونوں کے لیے بوجھ بن گئے ، قاسم اپنی جان چھڑانا چاہتا تھا لیکن صاحبہ اپنے جسم کا بھرپور خراج وصول کرنا چاہتی تھی اس نے قاسم سے لاکھوں روپے کا مطالبہ کیا اور بدلے میں اسکی زندگی سے نکل جانے کی پیشکش کی لیکن قاسم نے مزید پیسے دینے سے انکار کردیا اور اپنا بنک اکاؤنٹ بھی بند کروا دیا ، اس پر صاحبہ نے اپنے دیگر آشناؤں اور اپنی بہن اقرا کے آشنا کو مدد کے لیے بلایا کہ قاسم کو سبق سکھاؤ، صاحبہ اور اقرا کے آشناؤں نے حد ہی کر ڈالی انہیں کہا گیا تھا کہ قاسم کو صرف زدوکوب کرنا یا زیادہ سے زیادہ ٹانگ میں فا.ئیر مارنا ہے لیکن انہوں نے 25 جنوری 2026 کو قاسم پر فائیر۔نگ کر دی اسے متعدد جگہ فا۔ئیر لگے اور وہ ہسپتال میں دم توڑ گیا ، اسکے بعد موبائل ریکارڈز کی مدد سے دونوں بہنیں مقامی پولیس کی نظر میں آ گئیں انہیں گرفتار کیا گیا لیکن دونوں بہنیں اتنی شاطر نکلیں کہ پولیس انکے خلاف ق۔ت۔ل کا الزام ثابت نہ کرسکی ۔ صاحبہ نے تعلقات کی غلطی کا اعتراف ضرور کیا لیکن پولیس کی منت سماجت کے بعد یہ چند دن میں رہا ہو گئیں ، بظاہر یہاں کیس اندھا ق۔ت۔ل اور معمہ بن گیا تو منڈی بہاؤالدین سی آئی اے کو افسران بالا نے یہ کیس سونپ دیا ۔ سی آئی اے ٹیم کی زبردست کاوش دن رات کی محنت اور جدید ٹیکنالوجی کے بھرپور استفادے کے بعد صاحبہ اور اقرا کے ساتھ رابطے میں رہنے والے 2 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا اور خصوصی توجہ سے پوچھ گچھ کی گئی تو صاحبہ اور اقرا کے آشناؤں نے اپنے اور دونوں بہنوں کے حوالے سے ساری سٹوری بیان کردی ، واردات میں شریک دیگر دو ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا جو دونوں ملزمان کے دوست نکلے ، سب سے آخر میں پولیس نے انتہائی رازداری سے صاحبہ اور اقرا کو ان کے گھر سے حراست میں لے لیا ۔۔۔۔۔دونوں بہنوں نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ ہمارا ارادہ اسے ق۔ت۔ل کرانے کا نہیں تھا صرف مزہ چکھانے کا تھا ، یہ معلوم نہیں تھا کہ ہمارے آشنا اسے جان سے مار ڈالیں گے ۔۔۔۔۔
سی آئی اے پولیس نے قاسم ق۔ت۔ل کیس کی تفتیش مکمل کرکے مقامی پولیس کے حوالے کردی ہے ، واقعہ کے 6 ملزمان یعنی دو بہنیں اور دو آشنا مع دو دوست پولیس نے چالان کرکے جیل روانہ کردیے ہیں ، اب دیکھتے ہیں عدالت ملزمان کو کیا سزا دیتی ہے ۔۔۔ #fblifestyle

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں