October 14, 2026

لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور میں مریضہ کا سی سیکشن کرتے ہوئے ویڈیو بنانے کا معاملہ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا سخت نوٹس

Screenshot_2026-03-28_003611

لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور میں مریضہ کا سی سیکشن کرتے ہوئے ویڈیو بنانے کا معاملہ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا سخت نوٹس

4 گائنی ڈاکٹرز کی معطلی کے بعد مزید افسران اور عملہ معطل کردیا گیا

ایم ایس لیڈی ولنگڈن ہسپتال ڈاکٹر فرح انعام کو بھی معطل کردیا گیا، نوٹیفکیشن

ہیڈ آف گائنی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر عظمی کو بھی معطل کردیا گیا، نوٹیفکیشن

وویمن میڈیکل آفیسر ڈاکٹر اقراء حفیظ کو بھی معطل کردیا گیا، نوٹیفکیشن

گائنی ڈاکٹر آمنہ رشید کو بھی معطل کردیا گیا، نوٹیفکیشن

چارج نرس اقراء زاہد اور فوزیہ رشید اور
سٹاف حسیب الرؤف سمیت 5 پی جی آرز کو بھی معطل کردیا گیا، نوٹیفکیشن