October 13, 2026

فیصل آباد۔۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ پاکستان کی سلامتی ترقی سب سے پہلے ھے۔23مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے المصطفے فاؤنڈیشن کے ھیڈ آفس المصطفے ہاوس فیصل آباد میں ایک اجلاس ھوا جس میں مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاھد۔ایم ڈی محمد علی مصطفائی۔ابرار ضیاء۔عمران مصطفائی۔رانا بشارت علی۔خلیفہ محمد سلیم سلطانی۔اور بانی چیرمین ڈاکٹر خالد حسین نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں یوم پاکستان کے حوالے سے گفتگو کرتے ھوئے ڈاکٹر غلام حسین زاہد نے کہا کہ پاکستان ھماری محبتوں کا محور ھے۔ان شاء اللہ وہ وقت قریب ھے جب عالم اسلام کے فیصلے اسلام آباد میں ھوں گے۔یہ وطن اللہ تعالی کی نعمت ھے اسکی قدر کرو۔یہ ھمارے آباواجداد کی قربانیوں کا ثمر ھے اور ھم لاکھوں شھداء کے مقدس خون کے وارث ھیں۔نئی نسل کو پاکستان کے قیام کے وقت لاکھوں قربانیوں کو یاد رکھنا چاھے

IMG-20260328-WA0280

فیصل آباد۔۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ
پاکستان کی سلامتی ترقی سب سے پہلے ھے۔23مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے المصطفے فاؤنڈیشن کے ھیڈ آفس المصطفے ہاوس فیصل آباد میں ایک اجلاس ھوا جس میں مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاھد۔ایم ڈی محمد علی مصطفائی۔ابرار ضیاء۔عمران مصطفائی۔رانا بشارت علی۔خلیفہ محمد سلیم سلطانی۔اور بانی چیرمین ڈاکٹر خالد حسین نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں یوم پاکستان کے حوالے سے گفتگو کرتے ھوئے ڈاکٹر غلام حسین زاہد نے کہا کہ پاکستان ھماری محبتوں کا محور ھے۔ان شاء اللہ وہ وقت قریب ھے جب عالم اسلام کے فیصلے اسلام آباد میں ھوں گے۔یہ وطن اللہ تعالی کی نعمت ھے اسکی قدر کرو۔یہ ھمارے آباواجداد کی قربانیوں کا ثمر ھے اور ھم لاکھوں شھداء کے مقدس خون کے وارث ھیں۔نئی نسل کو پاکستان کے قیام کے وقت لاکھوں قربانیوں کو یاد رکھنا چاھے