November 28, 2026

Year: 2025

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کیمپس کا تفصیلی دورہ کیا۔انہوں ںے وزٹ کے دوران نئے بننے والے واصف علی واصف میڈیسن بنک سوسائٹی کا جائزہ لیا اور اپنی طرف سے میڈیسن عطیہ کی۔ڈپٹی کمشنر نے ٹراما سنٹر ، انڈور فارمیسی ، انڈور وارڈ ، ڈائیلاسز سنٹر اور لیب بلڈ بنک کا تفصیلی جائزہ لیا اور صفائی ستھرائی کو چیک کیا،ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کی عیادت کی۔بعدازاں ڈپٹی کمشنر فروہ عامر نے ڈی پی او توقیر محمد نعیم کے ساتھ یوم علی کے موقع پر جلوس روٹس کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

سکھر سے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی یوم پاکستان ،قومی عزم، قربانیوں اور آزادی کا دن

سکھر سے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی یوم پاکستان ،قومی عزم، قربانیوں اور آزادی کا دن 23 مارچ کو...

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 23 مارچ یوم پاکستان کا آغاز پرچم کشائی کی پروقار تقریب سے ہوا

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 23 مارچ یوم پاکستان کا آغاز پرچم کشائی کی پروقار تقریب سے ہوا ڈپٹی کمشنر محمد...

*قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر عائد ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری بار اضافہ*

*قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر عائد ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری بار اضافہ* اسلام آباد: نیشنل ہائی وے...

*حکومت نے فارمیسی کے نئے ادارے کھولنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا*

*حکومت نے فارمیسی کے نئے ادارے کھولنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا* تفصیلات کے مطابق حکومت نے فارمیسی کے...

*آئی ایم ایف پراپرٹی کی خریداری پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی پر رضامند*

*آئی ایم ایف پراپرٹی کی خریداری پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی پر رضامند* اسلام آباد: آئی ایم ایف...

سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں بیوروکریٹس کے پروٹوکول کیلئے فوکل پرسن مقرر

سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں بیوروکریٹس کے پروٹوکول کیلئے فوکل پرسن مقرر ‏محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کے ٹیکنیکل ونگ کے فارماسسٹ نعمان...

‏‏ماہرنگ بلوچ نے دورانِ تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں کہ وہ جعفر ایکسپریس اور کالعدم بی ایل اے کے بیرون ملک موجود ماسٹر

‏‏ماہرنگ بلوچ نے دورانِ تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں کہ وہ جعفر ایکسپریس اور کالعدم بی ایل اے کے...