ماہرنگ کا بھائی اس وقت سرکاری کلرک کی نوکری کر رہا ہے،
ماہرنگ کا بھائی اس وقت سرکاری کلرک کی نوکری کر رہا ہے، اس کی بہنیں پنجاب میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں، اور ادھر یہ بلوچ قوم کی ماؤں، بہنوں اور بھائیوں کو اپنی گندی سیاست میں استعمال کر رہی ہے۔
انہیں ورغلا کر احتجاج کا حصہ بناتی ہے، خود ہی انہیں احتجاج کے دوران مرواتی ہے اور دوسروں کا خون بہا کر ہیرو بننے کی کوشش کرتی ہے۔
یہی ماہرنگ ہر احتجاج کے بعد ہیرو بن جاتی ہے، اور بلوچ قوم کے نوجوانوں کا خون بہایا جاتا ہے۔ مائیں راہ تکتے رہ جاتی ہیں.