November 16, 2026

سکھر سے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی یوم پاکستان ،قومی عزم، قربانیوں اور آزادی کا دن

20250323_155128

سکھر سے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
یوم پاکستان ،قومی عزم، قربانیوں اور آزادی کا دن
23 مارچ کو ضلع سکھر کے حوالي سے گاؤن رسولپور ۾ کاندہڑہ کمیونٹی ویلفيئر ايسوسيئشن سنڌ کے طرف سے ایک ریلی نکالی گئی جس کے قیادت کاندہڑہ کمیونٹی ویلفیئر ایسوسئشن سندھ کے مرکزی صدر اور ڈس ایبل اتحاد سوشل ویلفیئر ایسوسیئشن سکہر کے صدر سوشل سماجی ورکر شاہنواز کاندہڑو کر رہی تہے
اپنی ہاتھون مین 23 مارچ کے پلی کارڈ اور پاکستان کا قومی پرچم اٹہائی ہوئی تہے
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کے نارے لگا رہے تہی
اور شاہنوز کاندہڑو نے اپنی خطاب مین کہا کے پوری پاکستان کا ہر شہری پاک فوج اور انٹیلی جنس اادارون کے ساتھ ہے اور رھین گے
جو مخالف ملک کے مخالف عناصر جتنے بہی کوششین کرین پاکستان کی عوام اور پاک فوج ان کی ہر سازش کو ناکام کردی گی اور انہون نے کہا کہ
قائد اعظم محمد علی جناح نے الگ شناخت اور آزاد وطن کے قیام کا فیصلہ کیا
ایسا وطن جہاں ہر مسلمان کو عزت، حقوق اور آزادی کیساتھ زندگی گزارنے کا موقع ملا
یومِ پاکستان ہمیں یکجہتی، قربانی اور عزم سے ہر مقصد کو ممکن بنانا سکھاتا ہے
یہ دن ہمیں پاکستان کی اہمیت اور عظمت کو جاننے اور تسلیم کرنے کی یاد دلاتا ہے
قیام پاکستان کی تحریک 23 مارچ 1940 کو قرارداد کے ذریعے کامیاب ہوئی، شہری
قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال نے پاکستان کے قیام میں اہم کردار ادا کیا، شہری
اللہ کا شکر ہے کہ ہمیں آزاد ملک دیا جہاں اذانیں بلند ہوتی ہے
ہمارے فوجی جوانوں کی قربانیاں پاکستان کی بقا میں بہت اہم ہیں،
منجانب سوشل سماجی ورکر
شاہنواز کاندہڑو سکھر 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰