ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 23 مارچ یوم پاکستان کا آغاز پرچم کشائی کی پروقار تقریب سے ہوا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 23 مارچ یوم پاکستان کا آغاز پرچم کشائی کی پروقار تقریب سے ہوا
ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو اور ڈی پی او عبادت نثار نے قومی پرچم لہرایا
پولیس، ریسکیو 1122کے چاق و چوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی
یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی پریڈ، حب الوطنی کا شاندار مظاہرہ
ضلع کونسل ہال میں یوم پاکستان کی مرکزی تقریب کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او، مسلم لیگ (ن) کے رہنما، سرکاری افسران، سول سوسائٹی اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت
تقریب میں ملی نغمے، تقاریر اور قومی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ
ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبادت نثار کا تقریب سے خطاب
23 مارچ تاریخی دن، جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایکعلیحدہ وطن کے قیام کا عہد کیا – ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ
قائداعظم اور تحریک پاکستان کے رہنماؤں کی قربانیوں کو یاد رکھنے اور پاکستان کی ترقی کے لیے کام کرنے کا عزم
نوجوان نسل تعلیم اور کردار سازی پر توجہ دے، ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کرے – مقررین کا پیغام
یوم پاکستان کے موقع پر قومی یکجہتی کے اظہار کے لیے شاندار ریلی کا انعقاد
ریلی میں سرکاری افسران، اساتذہ، طلبہ، سول سوسائٹی اور شہریوں کی بھرپور شرکت
شرکاء نے قومی پرچم اٹھا کر پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار کیا
ریلی کے دوران پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے
تقریب اور ریلی کے اختتام پر ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا