October 28, 2026

Month: October 2024

*یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز(UHS) لاہور کی ایڈمیشن پالیسی 2024-25 کے نوٹیفکیشن کے مطابق نارووال میڈیکل کالج کی اوپن میرٹ کی 100 ایم بی بی ایس کی سیٹوں کا اضافہ ہو چکا ہے* جس کے بعد پنجاب میں ایم بی بی ایس کی اوپن میرٹ سیٹوں کی تعداد 3144 ہوگئی ہے۔

ترجمان مذہبی امور کے مطابق رواں مالی سال کے تعلیمی وظائف کی درخواستیں وزارت کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع ہوں گی۔

ترجمان مذہبی امور کے مطابق رواں مالی سال کے تعلیمی وظائف کی درخواستیں وزارت کی ویب سائٹ پر آن لائن...

20 لاکھ سے زائد خرچ آتا ہے‘، چیف جسٹس نے سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلی۔

20 لاکھ سے زائد خرچ آتا ہے‘، چیف جسٹس نے سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلی۔ الوداعی...

‏اہم ترین: مخصوص نشستوں کے معاملے میں سپیکر قومی وصوبائی اسمبلی کے خط پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اہم اجلاس سپیکر قومی و صوبائی اسمبلی کے خطوط الیکشن کمیشن کے تمام ارکان کے حوالے کردیئے گئے

‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کی نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت

‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کی نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات میں ضمانتوں...

این اے 231 کراچی کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی، “نامعلوم افراد” نے ووٹوں کے تھیلے چھین کر آگ لگا دی۔ پولیس خاموش

این اے 231 کراچی کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی، "نامعلوم افراد" نے ووٹوں کے تھیلے چھین کر آگ...

پاکستان کی قومی اسمبلی کے 7 سے زائد MNA’s اور ان کی فیملیوں کو پاکستان ارمی ایجنسی کی اغوا کار یونٹ سے بچانے کی خاطر انہیں پنجاب سے خیبرپختونخواہ منتقل کردیا گیا ھے اور ان ساتو‍‍ں MNA’s سمیت ان کی فیملیاں خیریت سے اور خیبرپختونخواہ حکومت کی حفاظت میں ہیں.