October 28, 2026

این اے 231 کراچی کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی، “نامعلوم افراد” نے ووٹوں کے تھیلے چھین کر آگ لگا دی۔ پولیس خاموش

20241011_150602

این اے 231 کراچی کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی، “نامعلوم افراد” نے ووٹوں کے تھیلے چھین کر آگ لگا دی۔ پولیس خاموش

الیکشن میں پیپلز پارٹی کے عبدالحکیم بلوچ 389 ووٹوں کی لیڈ سے جیتے تھے، PTI کے خالد محمود کی درخواست پر ٹربیونل نے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کا حکم دیا تھا۔