انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کی نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کی نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں میں پراسکیوشن کو دلائل کے لیے طلب کرلیا
عدالت نے سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی
اے ٹی سی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے ضمانتوں پر سماعت کی