October 28, 2026

‏اہم ترین: مخصوص نشستوں کے معاملے میں سپیکر قومی وصوبائی اسمبلی کے خط پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اہم اجلاس سپیکر قومی و صوبائی اسمبلی کے خطوط الیکشن کمیشن کے تمام ارکان کے حوالے کردیئے گئے

20241011_150602

‏اہم ترین:
مخصوص نشستوں کے معاملے میں سپیکر قومی وصوبائی اسمبلی کے خط پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اہم اجلاس
سپیکر قومی و صوبائی اسمبلی کے خطوط الیکشن کمیشن کے تمام ارکان کے حوالے کردیئے گئے
الیکشن کمیشن نے اپنے قانونی ونگ سے خطوط پر رائے طلب کرلی
لیگل ونگ آئندہ اجلاس میں سپیکرکے خطوط پر اپنی رائے دے گا اگلا اجلاس ایس سی او کانفرنس کے بعد ہوگا لیگل ڈیپارٹمنٹ کی تجاویز کے بعد کمیشن اپنا فیصلہ کرے گا