October 28, 2026

پاکستان کی قومی اسمبلی کے 7 سے زائد MNA’s اور ان کی فیملیوں کو پاکستان ارمی ایجنسی کی اغوا کار یونٹ سے بچانے کی خاطر انہیں پنجاب سے خیبرپختونخواہ منتقل کردیا گیا ھے اور ان ساتو‍‍ں MNA’s سمیت ان کی فیملیاں خیریت سے اور خیبرپختونخواہ حکومت کی حفاظت میں ہیں.

20241011_150602

یہ عام عوام کی بات نہیں کی جارھی بلکہ لاکھو‍‍ں عوام کے نمائندوں کی بات ھورھی ھے جنہیں پاکستان کی فوج سے تحفظ دیا جارہا ھے..

یہ دھشتگردی کرنے کے دوران یہ شنگھائی تعاون تنظیم کا انعقاد کر رھے ہیں…

عمران خان کو جیل میں قید تنہائی میں رکھ دیا.. وکیل کو اغواء کرلیا…

قوم ان دھشتگردوں کے خلاف کھڑی ھوجائے انہیں نشان عبرت بنادیں تاکہ دوبارہ کوئ فوجی اس لیول کی دھشتگردی کا سوچ بھی نا سکے..

عمران خان کو کچھ ھوا تو ارمی چیف اپنے اور اپنی فیملی کے کفن کا انتظام کرکے رکھے. دنیا ہلادیں گے.