لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنر ہاؤس پنجاب میں پی پی پی خواتین ونگ لاہور نرگس خان کی قیادت میں وفد نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پاکستان پیپلز پارٹی لاہور ونگ کی خواتین کو درپیش آنے والے مسائل سنے اور مسائل سننے کے بعد موقع پر ہی احکامات
لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنر ہاؤس پنجاب میں پی پی پی خواتین ونگ لاہور نرگس خان کی قیادت میں...