وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دیدی
سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ، ہراسانی اور افواہیں پھیلانے کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ
سائبر کرائم کے خلاف سخت کاروائی اور ڈیجیٹل رائٹس کا تحفظ کا آغاز ہوگیا
ریاستی اداروں اور سرکاری شخصیات کے خلاف پروپیگنڈہ پر بھی سخت کاروائی ہوگی