بہاولنگرہارون آباد (نمائندگان ) بہاولنگر میں ایم پی اے سہیل خان زاہد اور ڈپٹی کمشنر زلفقار احمد کا عوام کے لیے احسن اقدام فائر بریگیڈ آفس کو ختم کرکے ریسکیو 1122 کا سب آفس بنا دیا گیا بلدیہ روڑ پر ایم پی اے سہیل خان زاہد اور ڈپٹی کمشنر نے ریسکیو 1122 سب آفس کا باقاعدہ افتتاح کردیا تفصیلات کے مطابق
بہاولنگرہارون آباد (نمائندگان ) بہاولنگر میں ایم پی اے سہیل خان زاہد اور ڈپٹی کمشنر زلفقار احمد کا عوام کے لیے احسن اقدام فائر بریگیڈ آفس کو ختم کرکے ریسکیو 1122 کا سب آفس بنا دیا گیا بلدیہ روڑ پر ایم پی اے سہیل خان زاہد اور ڈپٹی کمشنر نے ریسکیو 1122 سب آفس کا باقاعدہ افتتاح کردیا تفصیلات کے مطابق بہاولنگر میں ایم پی اے سہیل خان زاہد اور ڈپٹی کمشنر کا عوام کے لیے احسن اقدام بلدیہ روڑ پر ریسکیو 1122 کے افس کا باقاعدہ افتتاح کردیا افتتاح کے موقع پر مولانا مفتی جلیل احمد نے خصوصی دعا بھی کروائی اس موقع پر ایم پی اے سہیل خان زاہد نے کہا کہ عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے شہر کے وسط میں ریسکیو 1122کا سب آفس بنایا گیاھے کوئی بھی حادثہ رونما ہوتا تھا تو ریسکیو 1122 ایمبولینس کو آتے ہوئے ٹائم لگ جاتا تھا شہر کے وسط میں ریسکیو 1122 کا آفس بنانے کا مقصد حادثے کے موقع پر فوری پہنچنا ھے جہاں بھی حادثا رونما ہوگا ریسکیو 1122 فوری رسپونس کریں گے اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو ٹیم راؤ شرافت محمد ارشد لیاقت علی سکھیرا فاروق احمد وقاص قریشی کاشف محمود سمیت دیگر ریسکیو ٹیم کے جوان موجود تھے