October 28, 2026

اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول صبح 8 بج کر 45 منٹ پر کھلیں گے، اسکول کھلنے کا نیا وقت 28 اکتوبر تا 31 جنوری 2025ء تک رہے گا۔

IMG-20241023-WA0187

اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول صبح 8 بج کر 45 منٹ پر کھلیں گے، اسکول کھلنے کا نیا وقت 28 اکتوبر تا 31 جنوری 2025ء تک رہے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بچوں کی اسمبلی کلاس روم میں ہو گی اور آؤٹ ڈور سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
لاہور میں 31 جنوری 2025ء تک ہر قسم کی آتش بازی پر سخت پابندی ہو گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عوام اسموگ سے بچنے کے لیے ماسک پہنیں اور دیگر حفاظتی تدابیر اختیار کریں، گھروں کی کھڑکیاں، دروازے بند رکھیں اور زیادہ دیر کھلی جگہوں پر نہ رہیں۔