جھنگ (محمد ناصر ) ضلع جھنگ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے دعووں کے برعکس کارروائیاں سست روی کا شکار ہیں سینکڑوں فوڈ پوائنٹس مضر صحت اشیا فروخت کر رہے ہیں جبکہ محض چند فوڈ پوائنٹس کے خلاف کارروائی اور جرمانہ کرکے کارکردگی شو کر دی جاتی ہے سینکڑوں ہوٹلز ریسٹورنٹس تنوروں بیکریوں دکانوں پر مضر
جھنگ (محمد ناصر ) ضلع جھنگ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے دعووں کے برعکس کارروائیاں سست روی کا شکار ہیں...