۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئینی ترمیم حکومت کی ناکام ہوگئی ۔۔۔۔۔* *آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے حکومتی اتحاد کوی 224 ارکان کی حمایت درکار ہونی چاہیے۔یعنی دوتہائی اکثریت۔* *مگر؛*
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئینی ترمیم حکومت کی ناکام ہوگئی ۔۔۔۔۔*
*آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے حکومتی اتحاد کوی 224 ارکان کی حمایت درکار ہونی چاہیے۔یعنی دوتہائی اکثریت۔*
*مگر؛*
*قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کے ارکان کی تعداد 213 بنتی ہے۔*
*ن لیگ:111:پیپلزپارٹی:69:*ایم کیوایم:22:ق لیگ:5:آئی پی پی* *:4:عوامی نیشنل پارٹی:1:بی اے* *پی:1:ضیاءالحق* *پارٹی:1:ٹوٹل:214*
*جمعیت علمائے اسلام ف کے ارکان کی تعداد8 ہے۔جبکہ مولانا صاحب ،ابھی تک حکومت کا ساتھ دیتے نظر نہیں آرہے۔اگر مولانا راضی ہوبھی گئے تو یہ تعداد 222 بنتی ہے۔مزید 2 آزاد ارکان کی ضرورت پڑے گی۔*
*اگر ایوانِ بالا میں درکارنمبر کی بات کی جائے تو اس ترمیم کے لیے 64ارکان کا ہونا ضروری ہے۔*
*مگر:::::::::*
*حکومتی اتحاد کے پاس سینیٹرزکی تعداد57 ہے۔*
*اس طرح 9 نمبر کم ہیں۔مولانا شامل ہوجاتے ہیں تو اُن کی جماعت کے 5 ارکان کی صورت اضافہ ہوگا۔مزید 4 آزاد ارکان کی حمایت درکار ہوگی۔*