October 25, 2026

آئینی ترامیم کے نکات۔۔!!! منحرف اراکین کا ووٹ شمار کرنے لیے آئین میں ترمیم کی جائے گی۔۔

20240910_173008

آئینی ترامیم کے نکات۔۔!!!

منحرف اراکین کا ووٹ شمار کرنے لیے آئین میں ترمیم کی جائے گی۔۔

فیڈرل کورٹ بنے گی۔۔ فیڈرل کورٹ آئینی معاملات کو دیکھے گی۔۔ فیڈرل کورٹ کے ججز حکومت ہی تعینات کرے گی۔۔ (اسکے بعد سپریم کورٹ کی اوقات تقریبا سیشن کورٹ جتنی ہو جائیگی)۔۔

ہائیکورٹس کے ججز کو دیگر ہائی کورٹس میں بھیجا جاسکے گا۔۔

چیف جسٹس سنئیر موٹ جج نہیں بنے گا۔۔ بلکہ پانچ سنئیر ججز میں سے ایک کو بنایا جاسکے گا۔۔ اور اسکا تعین بھی حکومتکرے گی۔ (اس سے یہ ہوگا۔۔ کہ وہ ججز اپنے پورے وقت میں صرف حکومت کے حق میں فیصلے کریں گے۔۔ تاکہ حکومت خوش ہوکر کل کو انہی کو چیف جسٹس بنائے)۔۔

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کو اکٹھا کیا جائے گا۔۔ چیف جسٹس کے عہدے کی معیاد نہیں بڑھائے جائے گی۔۔!!!