ہارون آباد (نمائندہ)تفصیلات کے مطابق ہارون اباد کی ہر دل عزیز شخصیت سوشل ورکر مذہبی سماجی کارکن راشد نور غوری کے گھر محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم عقیدت و احترام سے منائی گئی سرور کونین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود کی محفل کا انعقاد کیا گیا محفل میلاد پاک میں
ہارون آباد (نمائندہ)تفصیلات کے مطابق ہارون اباد کی ہر دل عزیز شخصیت سوشل ورکر مذہبی سماجی کارکن راشد نور غوری...