October 28, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی) گلشنِ بتول بلدیہ کالونی ہارون آباد میں مرحوم و مغفور والدین اور بہت ہی شفیق دوست عاشق رسول مجاہد اہلسنّت راؤ جاوید علی بابر (رح)اور چھوٹے بھائی ملک احسن ارشاد مرحوم مغفور کے ایصال ثواب کے سلسلہ میں محفل پاک کا انعقاد کیا گیا جس میں

20240919_181431

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی) گلشنِ بتول بلدیہ کالونی ہارون آباد میں مرحوم و مغفور والدین اور بہت ہی شفیق دوست عاشق رسول مجاہد اہلسنّت راؤ جاوید علی بابر (رح)اور چھوٹے بھائی ملک احسن ارشاد مرحوم مغفور کے ایصال ثواب کے سلسلہ میں محفل پاک کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکت کرنے اور قیمتی وقت سے نوازنے پر گلدستہ سادات کرام سید ذاکر حسین شاہ صاحب آستانہ عالیہ چک 77.1L سید علی پھول شاہ صاحب آستانہ عالیہ چک 1.1R سید احمد کمال فیاض شاہ صاحب آستانہ عالیہ فیضیہ تنویریہ سید مٹھو شاہ صاحب آستانہ عالیہ چک 97.6R سید سعید احمد شاہ صاحب آستانہ عالیہ چک 86.5R سید مٹھے شاہ صاحب آستانہ عالیہ چک 116.6R سید عنایت حسین شاہ صاحب پیر اکرام سعید سیفی صاحب و جملہ احباب ذی وقار علماء کرام عزیزان و رفیقانِ مزہبی تنظیمات سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی جن کے ہم تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے محفل پاک میں ہماری درخواست پر اپنی مصروفیات سے وقت نکالتے ہوئے محفل پاک میں شامل ہوکر محفل کو رونق بخشی اور مرحومین و مغفورین کے لئے ایصال ثواب کیا۔ دعا ہے کہ اللّٰہ کریم محمد وآل محمد کے صدقے سے سب کے جدا ہو جانے والے والدین عزیز اقرباء کی مغفرت فرمائے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جن کے والدین سلامت ہیں اللّٰہ تعالیٰ محمد وآل محمد کے صدقے سے صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین۔ ثم آمین۔ طالب دعا: راشد نورغوری و برادران۔ندیم ظفر رانا فیاض ھدایت علی چوہدری فیاض زاہد حسین انجم ۔