ہارون آباد (نمائندہ)تفصیلات کے مطابق ہارون اباد کی ہر دل عزیز شخصیت سوشل ورکر مذہبی سماجی کارکن راشد نور غوری کے گھر محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم عقیدت و احترام سے منائی گئی سرور کونین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود کی محفل کا انعقاد کیا گیا محفل میلاد پاک میں
ہارون آباد (نمائندہ)تفصیلات کے مطابق ہارون اباد کی ہر دل عزیز شخصیت سوشل ورکر مذہبی سماجی کارکن راشد نور غوری کے گھر محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم عقیدت و احترام سے منائی گئی سرور کونین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود کی محفل کا انعقاد کیا گیا محفل میلاد پاک میں پیرکمال شاہ۔صداقت پنسوتہ مولانا کاشف بھائی عرف کاشی سمیت نبی علیہ الصلاۃ والسلام سے محبت کرنے والے افراد کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود پڑھا گیا اپ کی سیرت پر روشنی ڈالی گئی اپ کی سیرت سے دلوں کو منور کیا گیا