*آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*
*آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*
*21 ستمبر 2024 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کا خلاصہ | 👇*
🛑 *پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ ختم، شام 06 بجے ساؤنڈ سسٹم، لائٹس بند کروادی گئیں*
🛑 *وقت ختم ہوتے ہی لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوادیا، کنٹینر پر چڑھ کر رہنماؤں کو اتارا*
🛑 *میں آگیا ہوں، میری حاضری قبول کریں، جلد عمران خان کو رہا کرواؤں گا، علی امین گنڈا پور کا مختصر خطاب*
🛑 *بڑے جلسے کے انعقاد پر پی ٹی آئی لاہور کو مبارکباد دیتا ہوں، بیرسٹر گوہر*
🛑 *لاہور: پی ٹی آئی کے جلسہ میں آنے والے 12 اشتہاری گرفتار*
🛑 *وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے رکاوٹ کیلیے کھڑے ٹرک کا شیشہ پستول سے توڑ دیا*
🛑 *پاکستان کو فتنہ فساد نہیں امن کی ضرورت ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز*
🛑 *چیف جسٹس نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر رجسٹرار سے 9 سوالات کے جوابات طلب کرلیے*
🛑 *پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کے معاملے میں ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گئی*
🛑 *کسی کی گرفتاری کے حق میں نہیں، ان حالات سے عام آدمی متاثر ہو رہا ہے: مولانا فضل الرحمان*
🛑 *تحریک انصاف کے جلسے کا نتیجہ ’کھودا پہاڑ نکلا چوہا‘والا ہے: عطا تارڑ*
🛑 *حماد اظہر کی جلسے میں شرکت، پولیس گرفتار کرنے کیلیے متحرک ہوگئی*
🛑 *یہ “انقلاب” اور “مقبولیت” کا عبرتناک نظارہ ہے, مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی جلسے میں خالی کرسیوں کی تصویر شیئر کردی*
🛑 *وزیر اعظم غریبوں کی مدد کے بجائے ججز کی توسیع میں مصروف ہیں: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر*
🛑 *ساہیوال: بغیر اجازت جلسہ کرنے پر امیر جماعت اسلامی سمیت 80 عہدیداروں وکارکنان پر مقدمہ درج*
🛑 *معروف مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا پاکستان کے دورے کا اعلان، ڈاکٹر ذاکر نائیک آئندہ ماہ اکتوبر میں پاکستان پہنچیں گے*
🛑 *وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، 23 ستمبر کو امریکا روانہ ہوں گے*
🛑 *ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کیلئے داخلہ ٹیسٹ کل ہوں گے*
🛑 *ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ: پنجاب میں کل امتحانی سینٹرز کے اطراف موبائل فون اور انٹرنیٹ بند رکھنے کا اعلان*
🛑 *کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان*
🛑 *نوشہرو فیروز: ٹرین سے گر کر بچی سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق*
🛑 *پاکستان ریلویز نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا*
🛑 *سندھ حکومت نے انسداد منشیات کےقانون کی منظوری دے دی*
🛑 *پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت*
🛑 *جسٹس منصور شاہ کی بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ تقرری کے نوٹیفکیشن کیلئے درخواست دائر*
🛑 *لاہور سمیت صوبہ بھر میں ماڈل ریڑھی بازار لگانے کے احکامات جاری*
🛑 *پیپلز پارٹی کی رہنما ثمینہ گھرکی کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشست واپس مل گئی*
🛑 *اسر_ائیل کا بیروت حملے میں حز_ب_اللہ کے اہم کمانڈر ’ابراہیم عقیل‘ کو مارنے کا دعویٰ*
🛑 *دہشت گردی کا مقدمہ، وزیراعلی کے پی سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری*
🛑 *جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ خان کنڈی کی علی امین گنڈا پور کےخلاف اسلحہ برآمدگی کیس سننے سے معذرت*
🛑 *افغانستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی*
🛑 *مشتاق احمدکی بیٹی کی شادی کی تقریب، بابر اعظم اور مختلف کرکٹرز شریک ہوئے*
🛑 *ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے اسجد اور اویس نے اپنے میچز جیت لیے*
🛑 *ایران میں قومی ترانے کی توہین پر افغان سفارتکار کی طلبی، سخت احتجاج پر معافی مانگ لی*
🛑 *گورنر ہاؤس کے 2 پنجرے خالی ہیں، فیصل کنڈی کا وزیراعلیٰ پختونخوا پر جوابی وار*
🛑 *وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر اسماعیل ڈاہری گرفتار، گاڑی سے 5 کلو چرس برآمد*
🛑 *ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ*
🛑 *ملک مزید کسی کھلواڑ کا متحمل نہیں ہو سکتا، فوج اور عدلیہ کو آئینی حدود میں رہنا ہوگا: حافظ نعیم الرحمان*
🛑 *فیصل آباد میں کار سے 2 نوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمد*
🛑 *جے یوآئی سے مشاورت کامیاب نہیں ہوتی تو بھی نمبرز پورے کرنے کی کوشش کریں گے: بلاول بھٹو*
🛑 *حکومت کا 5 آئی پی پیز بند کرنے کا فیصلہ، منافع میں کمی پر بھی بات چیت جاری*
🛑 *بشری بی بی نے خفیہ مقدمات میں گرفتاری رکوانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا*
🛑 *کراچی میں ملزمان ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد کو قتل کرکے اسلحہ چھین کر فرار*
🛑 *اسلام آباد؛ کشمیری شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے پر ایس ایچ او گرفتار*
🛑 *حبس بےجا میں رکھنے والے پولیس افسران کو نہیں چھوڑوں گا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ*