جھنگ ( چوہدری منیر حسین چدھڑ سے) جھنگ کی تحصیل شورکوٹ کے نواحی علاقے محرم سیال میں زمین کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا ۔ مخالف پارٹی نے رقبہ پر کاشت فصل کماد پر ٹریکٹر چلا دیا جبکہ دھاوا بولتے ہوئے کئی مرد و خواتین کو زخمی بھی کر دیا ۔۔واقعے کی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی
جھنگ ( چوہدری منیر حسین چدھڑ سے) جھنگ کی تحصیل شورکوٹ کے نواحی علاقے محرم سیال میں زمین کا تنازعہ...