سکھر (بیورو چیف دعاآن لائن نیوز سیدضیاءالرحمٰن )
ڈی آئی جی سید پیر محمد شاہ نے اپنے دفتر میں پولیس افسران کا اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام افسران کی سزاؤں،میجر پنشمینٹ ،شوکاز نوٹسز ،اپیل, ٹرانسفر ،چھٹی و نوکری پر دوبارہ بحالی کے کیسسز سميت انکو درپیش دیگر مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کئےاردلی روم میں ٹوٹل 09 پولیس افسران پیش ہوئے۔ پیش ہونے والے تمام افسران کو اہم ضروری ہدایات و آگاہی دیتے ھوئے کہا کہ بذریعہ (Sheet ۔E) آپ دورانِ ملازمت،سینیارٹی،پروموشن، سزاؤں اور اِن سے متعلق اپیل،چھٹی ،ٹرانسفر پوسٹنگ یا کسی بھی قسم کی دیگر جائز كام و شکایت کے ازالہ کے لئے رابطہ کرنے کی سھولت / اھمیت کو سمجھتے ہوئے اسکا استعمال کریں تاکہ آپکے درپیش مسائل بروقت حل ھوسکیں مزید پولیس افسران خصوصاً آے ایس آئی سے انسپکٹرز کو (25) کیسز کی مکمل میرٹ پر تفتیش کرنے کے بعد اگلے عہدے پر پروموشن پالیسی سے متعلق آگاہی دیں ڈی آئی جی سکھر نے پولیس افسران کو دورانِ ڈیوٹی پیشی(اردلی روم) میں صاف ستھری و درست وردی پہنے کے احکاماتِ جاری کیے غفلت و لاپرواہی کی صورت میں محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی اردلی روم میں اسسٹنٹ کلرک حاکم علی چاچڑ , سینئر کلرک مجتبٰی سومرو بھی موجود تھے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]