“کافرریاست کی ایک خاتون جج نےکینیا کی ایک سنسان سڑک پربےبسی کےعالم میں شہید ہونےوالےارشد شریف کو انصاف دے کر اسلامی ریاست کے منہ پرکرارا تھپڑ رسید کیا ہے۔اسلامی ریاست کےشہریوں کوکافرعدالتوں سے انصاف ملاکرےگاسالگرہ کااس سےاچھا تحفہ اورکیاہوسکتا ہے

رحیم یار خان کچے کے دریائی علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ رکن پور کی حدود کچے کے دریائی علاقے میں ڈاکوؤں اور پولیس کی بھاری نفری کے درمیان پولیس مقابلہ ہوا ہے

*‏یہ تصویر پاکستان کی 77 سالہ تاریخ کی چند بہترین تصاویر میں سے ایک ہے۔ اس تصویر میں سابق صدر پاکستان عارف علوی اپنے عہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد دوبارہ اپنے پروفیشن میں چلے گئے ہیں اور انہیں اس بات کی کوئی عار نہیں کہ وہ سابق صدر کا پروٹوکول ہونے کے باوجود مریضوں کو ٹریٹ کررہے ہیں۔*