163

*_‏ارشد شریف شہید قتل کیس؛ کینیا کی عدالت کا تحریری فیصلہ_*

*_‏ارشد شریف شہید قتل کیس؛ کینیا کی عدالت کا تحریری فیصلہ_*

*_فیصلے میں کہا گیا کہ ارشد شریف کو قتل کرنے والے اہلکاروں کیخلاف تحقیقات کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔_*

*_فیصلے میں کہا گیا کہ ارشد شریف پر فائرنگ کے محرکات سامنے لائیں جائیں اور اس فائرنگ کو پلان کرنے والوں کو بھی بے نقاب کیا جائے، ارشد شریف پر تشدد اور غیر انسانی سلوک کی تحقیق کی جائے۔_*

*_فیصلے میں کہا گیا کہ ارشد شریف پر فائرنگ غیرقانونی تھی، جس سے ان کی زندگی کا حق، عزت کا حق اور سیکیورٹی کا حق چھینا گیا۔_*

*_فیصلے میں کہا گیا کہ ارشد شریف کے خلاف Lethal طریقہ استعمال کیا گیا، ان کے سر پر گولی مارنا، غیرانسانی، غیرقانونی اور غیر آئینی تھا۔_*

*_فیصلے میں کہا گیا کہ شہید ارشد شریف کا کیس لڑنے والی پٹیشنر جویریہ صدیق کو 10 ملین کینیا کرنسی (ساڑھے دو کروڑ) ہرجانہ ادا کیا جائے جو ان کا نقصانات کا ازالہ ہے جس وجہ سے انہیں یہ کیس کرنا پڑا۔_*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں