100

‏اسلام آباد ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بھی معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ بیٹھنے لگا ہے

‏اسلام آباد ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بھی معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ بیٹھنے لگا ہے
‏چیف جسٹس اسلام آباد جسٹس عامر فاروق ،جسٹس محسن اختر کیانی ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ،جسٹس بابر ستار ،جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان،جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل فل کورٹ جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف مہم پر سماعت کرنے جارہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں