119

ڈاکٹر یاسمین راشد پہلی بار جج پر چلا اٹھیں مگر اپنے لئے نہیں، آج شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے جھوٹے کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا، مگر جس انداز میں پیش کیا

ڈاکٹر یاسمین راشد پہلی بار جج پر چلا اٹھیں مگر اپنے لئے نہیں، آج شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے جھوٹے کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا، مگر جس انداز میں پیش کیا گیا وہ بہت گھٹیا تھا، ہتھکڑیاں لگی ہوئیں اور نہایت بری حالت میں پیش کیا جس پر پہلی بار 14 ماہ سے قید ڈاکٹر یاسمین راشد بول اٹھیں کہ جج صاحب وقت ایک جیسا کبھی نہیں رہتا، حریفوں کو بتا دوں اتنا ظلم کرنا جتنا خود برداشت کر سکو ہتھکڑیاں کھولیں شاہ صاحب کی، اسکے بعد جج صاحب نے ہتھکڑیاں کھلوا دیں مگر سب ڈاکٹر صاحبہ کی طرف حیرانی سے دیکھتے رہے کہ خود اپنی ذات پر خاموشی سے 14 ماہ سے پیشیاں بھگت رہی ہیں کبھی کچھ نہیں بولتیں مگر آج جب پاکستان کی تاریخ کے بہادر ترین وزیر خارجہ جس نے پہلی بار جرات کر کے مغربی میڈیا اور ممالک کو deep pockets system منہ پر بولا، جس نے فلسطین اسرائیل کی جنگ 24 گھنٹوں میں امریکہ جا کر رکوا دی تھی وہ جس نے کہا پاکستان برابری کی دوستی کرے گا مگر غلامی کسی کی نہیں ایسے شخص کو ہتھکڑیاں لگائی ہوئی ہیں تو وہ رہ نا سکیں اور چلا اٹھیں… خیر یہ مناظر شاید الفاظ میں اس طرح نہیں ڈھال سکا مگر حق اور باطل، حسینی اور یزیدی اب کھل کر نظر آ رہے ہیں. اللّٰه پاک جلد شاہ صاحب کو رہا کروا دے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں