196

*‏یہ تصویر پاکستان کی 77 سالہ تاریخ کی چند بہترین تصاویر میں سے ایک ہے۔ اس تصویر میں سابق صدر پاکستان عارف علوی اپنے عہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد دوبارہ اپنے پروفیشن میں چلے گئے ہیں اور انہیں اس بات کی کوئی عار نہیں کہ وہ سابق صدر کا پروٹوکول ہونے کے باوجود مریضوں کو ٹریٹ کررہے ہیں۔*

*اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ پانچ سال صدر رہنے کے باوجود نہ تو علوی صاحب نے پانامہ، لندن، دبئی میں جائیدادیں بنائیں، نہ ہی سوئیٹزرلینڈ میں آفشور اکاؤنٹ میں پیسہ رکھوایا۔*
*تحریک انصاف ہی وہ واحد جماعت ہے جس کی قیادت پاکستان کو دوسرے ترقی یافتہ ممالک کی طرح مثبت اور بہتر سیاسی روایات دے سکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں