نوشہرہ سون سکیسر(ملک فرحان فاروق اعوان سے)ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ انسپکٹر ملک اعجاز احمد کی ہدایت پر پولیس اہلکاروں نے دوران گشت مشکوک شخص زبیر علی سکنہ مردوال سے 12 بور بندوق رپیٹر بمع 4 عدد کارتوس ناجائز اسلحہ برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔