*وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس جوانوں کیلئے مکمل انشورنس اسکیم کا افتتاح کردیا*
پولیس کے جوانوں کی انشورنس اسکیم کا نام “بہبود جواں ہے،
وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ کا بہبود جواں تقریب سے خطاب
سندھ پولیس کیلئے ایک جامع ہیلتھ انشورنس اسکیم دے رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
انشورنس پلان کی کل لاگت 4961311990 روپے ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ منصوبے سے کل ملازمین 127482 مستیفد ہونگے، وزیراعلیٰ سندھ
ہسپتال میں داخلے کی بنیادی حد فی خاندان دس لاکھ روپے ہوگی روم لمٹ 10 ہزار روپے اور میجر میڈیکل ایکسٹینشن پول 1000000000 روپے تک ہوگی
حادثات کی صورت میں فنڈز کی حد میں 100 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے
ہنگامی علاج، خصوصی علاج میں ڈے کیئر سرجری شامل ہیں،
ڈائیلاسز، ایم آر آئی، سی ٹی سکین، تھیلیم، انجیوگرافی، موتیا بند کا علاج شامل ہے،
اسکیم میں فریکچر، دانتوں کا علاج اور سی سیکشن ڈیلیوری چارجز شامل ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
اسکیم میں زیر کفالت (میاں بیوی، بیٹے/بیٹیاں، والدین) شامل کردئے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ بہبود جوان ہیلتھ انشورنس کی اہم خصوصیات
فلیٹ کوریج تمام گریڈز کے اہلکاروں کیلئے ہوگی ہسپتال میں داخلے دوران کوئی بھی علاج، ادویات، ایم