September 30, 2026

بہت دن سے پنجابی پٹھان ایک دوسرے کے ساتھ چل رہے تھے

20240621_121242

بہت دن سے پنجابی پٹھان ایک دوسرے کے ساتھ چل رہے تھے
اور کل رات ایک تیر سے تین شکار کرنے میں اسٹیبلشمنٹ کامیاب ہوئی
مذہبی منافرت لیسانی منافرت اور صوبائی منافرت

لیبل لگا دیا پنجابی سیاح سے جلا ہوا قرآن برآمد ہوا،
جلا ہوا قرآن منظر عام سے غائب، جلانے والا کسی کی نظر میں نا آیا اور سب سے اہم بات وہ شخص جلا ہوا قرآن اپنے پاس کیوں کر رکھے گا