183

ہارون آباد/بچہ جاں بحق ہارون آباد: ضیاء شہید روڈ کے قریب 13 سالہ بچہ کھیلتے ہوئے ٹرالی کی نکڑ لگنے سے جاں بحق۔ریسکیو ذرائع

ہارون آباد/بچہ جاں بحق

ہارون آباد: ضیاء شہید روڈ کے قریب 13 سالہ بچہ کھیلتے ہوئے ٹرالی کی نکڑ لگنے سے جاں بحق۔ریسکیو ذرائع

ہارون آباد: ٹرالی کی نکڑ لگنے سے 13 سالہ فیضان کے سر میں گہری چوٹ لگی،جس سے شدید زخمی ہو گیا تھا۔ریسکیو ذرائع

ہارون آباد: زخمی فیضان کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع

ہارون آباد: 13 سالہ جاں بحق بچے کی شناخت محمد فیضان ولد محمد رفیق کے نام سے ہوئی۔ریسکیو ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں