بھکر (راجہ نورالہی عاطف سے) ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا محمد شہزاد آصف خان نے نئے تعمیر شدہ ایس ڈی پی او آفس (سائبان) دریا خان کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
افتتاح کے موقع پر ڈی پی او بھکر شہزاد رفیق اعوان بھی ہمراہ تھے۔ آر پی او سرگودھا نے ایس ڈی پی او آفس کی نئی تعمیرات، تزئین و آرائش اور فراہم کی گئی سہولیات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے تعمیراتی کام کے معیار، دفتری ماحول اور شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کو سراہا۔
آر پی او سرگودھا کا کہنا تھا کہ جدید اور بہتر دفتری ماحول پولیس افسران و اہلکاروں کی کارکردگی میں بہتری اور شہریوں کو مؤثر اور بروقت پولیس سروسز کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]