میلسی (بیو رو چیف ) میلسی میں گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر ڈھمکی نہر میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔35سالہ حمزہ نے ڈھمکی پل کیقریب نہر میں چھلانگ لگا کر خود کشی کی ہے۔ریسکیو کی غوطہ خور ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں
میلسی (بیو رو چیف ) میلسی میں گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر ڈھمکی نہر میں چھلانگ لگا...