*ن لیگ اور جے یو آئی ف میں محبتیں بڑھنے لگیں، ن لیگ کا مولانافضل الرحمن کے بھائی سنیٹر عطاءالرحمان کی مذمبی امور کی چئیرمین شپ کے لیے حمایت کردی، مولانا فصل الرحمان کے بھائی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے، ن لیگ کے سینیٹرز تائید کنندہ، تجویز کندہ تھے ساجد میر اور طاہر خلیل تائید اقر تجویز کندہ تھے، سینیٹر عطا الرحمان کا کہنا تھا کہ مجھے چئیرمین منتخب کرنے اور مجھ پر اعتماد کرنے کا شکریہ ادا کرتا ہوں ڈاکٹر افنان اللہ، سنیٹر فوزیہ ارشد سمیت تمام ممبران کی جانب سے مبارکباد دی گئی*
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]