*ایک ریاست دو دستور*
*نا منظور نا منظور*
*مرحومہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر لیاری میں جلسہ ہونے جارہا ہے جس میں ڈھول تھاپ پر رقص کیا جائے گا اور مرحومہ کی سالگرہ منائی جائے گی ، جلسہ کے لئے ساری سرکاری مشینری کام پر لگی ہے*
*جبکہ ملک کی سب سے بڑی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو ایک چھوٹی سی ریلی کی بھی اجازت نہیں*