149

*‏سپریم کورٹ/ الیکشن دھاندلی کیس* *بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع*

*‏سپریم کورٹ/ الیکشن دھاندلی کیس*

*بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع*

*بانی پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن دھاندلی کی آئینی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا کردی*

*تحریک انصاف کے وکیل رہنما حامد خان نے جلد سماعت کی متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی*

*8 فروری انتخابات میں دھاندلی کی انکوائری کی درخواست زیر التواء ہے۔درخواست*

*دھاندلی کیخلاف درخواست میں عوامی مفاد و بنیادی حقوق کا سوال اٹھایا گیا ہے۔درخواست*

*بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بھی نیب کیس میں دھاندلی کیخلاف درخواست پر سماعت کی استدعا کی تھی۔درخواست*

*دھاندلی الزامات پر جوڈیشل کمیشن کی درخواست کو 25 جون کو سماعت کیلئے فکس کیا جائے۔استدعا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں