لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے )سابق مشیر وزیراعلی ا پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر کا جنرل ہاسپٹل لاہور کا دورہ۔
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے )سابق مشیر وزیراعلی ا پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر کا جنرل ہاسپٹل لاہور کا دورہ۔
جہاں انہوں نے معروف سماجی شخصیت ملک ریاض حسین اورا کی ہمشیرہ کی عیادت کی۔
اس موقع پر ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر نے ملک ممتاز اورا اور سجاد حسین سے ان کی خیریت دریافت کی، علاج معالجے کی سہولیات کا جائزہ لیا اور ان کی مکمل صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے خصوصی دعا کی۔