میلسی (بیو رو چیف ) میلسی میں گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر ڈھمکی نہر میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔35سالہ حمزہ نے ڈھمکی پل کیقریب نہر میں چھلانگ لگا کر خود کشی کی ہے۔ریسکیو کی غوطہ خور ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ڈوبنے والے شخص کی تلاش جاری ہے۔:حمزہ شادی شدہ اور 4 بچوں کا باپ ہے۔آج صبح گھر میں جھگڑا ہوا تھا جس پر حمزہ نے دلبرداشتہ ہو کر نہر میں چھلانگ لگائی۔ایک مہینے کے دوران میلسی میں نہر میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرنے کا یہ پانچواں واقعہ ہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]