خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب ذیشان شبیر رانا نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد کمپس کا تفصیلی وزٹ کیا،۔وزٹ کے دوران انہوں نے ایمرجنسی وارڈ ، مائنر آپریشن تھیٹر، ان ڈور وارڈ او پی ڈی اور آپریشن تھیٹر کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ایم ایس ڈاکٹر آصف محمود
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب ذیشان شبیر رانا نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد کمپس کا تفصیلی...