بہاول نگر۔ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے آج ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگر کا اچانک دورہ کیا۔ان کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہیر حسین سی ای او ہیلتھ ایم ایس متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے انہوں نے ہسپتال کے تمام شعبوں ، وارڈز اور ایمرجنسی کا معائنہ کیا۔
بہاول نگر۔ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے آج ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگر کا اچانک دورہ کیا۔ان کے ہمراہ...