October 29, 2026

*آصف مہار* 18 ستمبر تاریخ کے آئینے میں

IMG-20240918-WA0159

*آصف مہار*

18 ستمبر
تاریخ کے آئینے میں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1502ء کرسٹوفر کولمبس اپنی چوتھی اور آخری بار سمندری سفر کوسٹاریکا پہنچا۔

1544ء جرمنی اور فرانس نے امن معاہدے پر دستخط کئے۔

1615ء برطانوی شہنشاہ جیمس اول کے ایلچی سرٹامس رو ہندوستان میں شہنشاہ جہانگیر سے ملاقات کے لئے سورت پہنچے۔

1739ء ترکی اور آسٹریا کے درمیان امن معاہدہ ہوا۔

1805ء برطانوی فوج نے مراٹھوں سے لڑائی کے بغیر اڑیسہ کے شہر پوری پر قبضہ کر لیا۔

1812ء روس کے شہر ماسکو میں بھیانک آگ میں 90 فیصد مکان اور ایک ہزار چرچ جل گئے۔

1922ء ہنگری نے جمعیت الاقوام کو قبول کر لیا۔

1934ء سوویت اتحاد نے جمعیت الاقوام کو قبول کر لیا۔

1940ء دوسری عالمی جنگ میں انگلینڈ میں 19 جرمن جنگی طیاروں کو مار گرایا گیا۔

1960ء کیوبا کے صدر فیدل کاسترو اقوام متحدہ کے لیے وفد کے ساتھ نیو یارک شہر پہنچ گئے۔

1961ء سویڈش ماہر معیاشیات و سفیر، دوسرے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ داگ ہمار شولد ہمیرس کولڈ کا جہاز جنگ کا تانگا جمہوری جمہوریہ کانگو کے علاقے میں امن منصوبے پر جاتے ہوئے تباہ ہو گیا۔

1962ء برونڈی، جمیکا، روانڈا اور ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو نے اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی۔

1965ء سویت یونین نے پاکستان اوربھارت کے سربراہان کوجنگ بندی مذاکرات کے لیے ماسکو آنے کی دعوت دی۔

1967ء ناگالینڈ میں کام کاج کی زبان کے طور پر انگریزی کو منظوری ملی۔

1973ء بہاماس، مشرقی جرمنی اور مغربی جرمنی نے اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی۔

1981ء فرانس کی پارلیمنٹ نے جرمانہ ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔

1983ء لبنان اور شام کی فوجوں کے درمیان میں جنگ چھڑ گئی۔

1985ء اسرائیل اور ہنگری کے درمیان 22 سال بعد سفارتی تعلقات بحال ہو گئے۔

1986ء عورتوں کی پائلٹ ٹیم پہلی جیٹ طیارے کو اڑا کر ممبئی سے گوا پہنچی۔

2001ء امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے نیویارک اور واشنگٹن میں حملہ کرنے والوں کے خلاف قرار داد پر دستخط کئے۔

2004ء 14 برس کے بعد عراقی ایرویز کی بین الاقوامی پرواز شروع ہوئی۔

2005ء افغانستان میں پارلیمانی انتخاب کے لئے پولنگ ہوئی

2007 میانمار میں بدھ بھکشو حکومت مخالف مظاہرے میں شامل ہوئے۔

18ستمبر 1980ء کو پاکستان کے قدیم تربیتی ادارے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج، کوئٹہ کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منائی گئی۔ یہ کالج یکم اپریل 1905ء کو بمبئی کے نزدیک دیولائی کے مقام پر قائم ہوا تھا اور 1907ء سے اسے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک روپیہ مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر قدیم اور جدید دونوں عمارتوں کی منظر کشی کی گئی تھی اور 75 YEARS COMMEMORATION 1905 – 1980 Command and Staff College Quetta کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس کے ڈیزائنر اے منورنے تیار کیا تھا۔

18ستمبر 1999ء کو اسلامک ڈیولپمنٹ بنک کی سلور جوبلی کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کی مالیت پانچ روپے تھی۔ اس ڈاک ٹکٹوں پر اسلامک ڈیولپمنٹ بنک کے صدر دفتر کی تصویر شائع کی گئی تھی اور انگریزی میںSILVER JUBILEE CELEBERATIONS OF ISLAMIC DEVELOPMENT BANK 1975-1999کے الفاظ تحریر تھے۔ یہ ڈاک ٹکٹ عبداللہ صدیق نے ڈیزائن کیا تھا۔

2015ء بڈھ بیر ائیر بیس، خیبر پختونخوا پر حملہ میں، 2 محافظ، 17 نمازی اور کلعدم تحریک طالب۔ان پاکستان کے 13 کارکن ہلاک ہو گئے۔

*تعطیلات و تہوار

1810ء چلی نے اسپین سے آزادی کا اعلان کیا۔